صحت و سائنس
19 اپریل ، 2012

خیبرپختونخوا: سال کے پہلے مشتبہ ڈینگی مریض کا انکشاف

خیبرپختونخوا: سال کے پہلے مشتبہ ڈینگی مریض کا انکشاف

پشاور… خیبرپختون خوا میں اس سال پہلے مشتبہ ڈینگی مریض کا انکشاف ہوا ہے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق مشتبہ ڈینگی مریض لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈینگی مریض کا تعلق اپردیر سے ہے جس کے خون کے نمونے ٹسٹ کے لیئے قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھجوا دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :