28 ستمبر ، 2014
انچیون......چیمپئز لیگ میں لاہور لائنز کے کپتان آ ل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، امپائرز نے اعتراض کردیا، چیمپئنز لیگ کی وارننگ لسٹ میں محمدحفیظ کانام شامل ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حفیظ میچ کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں۔