28 ستمبر ، 2014
ہنگو......ہنگومیں محمد خواجہ کے علاقے میں قائم اورکزئی متاثرین کے کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میںکم از کم 6افراد جاںبحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا کیمپ میں رکھے گئے بارودی مواد میں ہوا جس کے پھٹنے سے ہلاکتیں ہو ئیں ،جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔