پاکستان
08 اکتوبر ، 2014

کراچی: کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی: کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی .......کراچی میں کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کی ڈائرکٹرسیمی جمالی نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ گزشتہ رات 8بجے سے شروع ہوا،اب بھی 4افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرسیمی جمالی نے مزید بتایا کہ ہلاک افراد کا تعلق لانڈھی اورکورنگی کے علاقوں سے ہے۔

مزید خبریں :