پاکستان
08 اکتوبر ، 2014

پیپلزپارٹی پنجاب ہےاورپنجاب پیپلزپارٹی،آصف زرداری

پیپلزپارٹی پنجاب ہےاورپنجاب پیپلزپارٹی،آصف زرداری

لاہور...... سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب ہےاورپنجاب پیپلزپارٹی، پرویزمشرف کوسیاست سےایسےنکالاجیسےمکھن سےبال، نوازشریف کونہیں جمہوریت کوبچارہےہیں۔ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کےکارکنان سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوپہلوانوں کی لڑائی کوکارکنان انجوائےکریں،حصہ نہ بنیں، بحیثیت صدرسینےمیں اتنےرازہیں کہ اگربتادوں توطوفان آجائے، میری جگہ کسی اورکوصدربنایاجاتاتواس سےمیری لڑائی کرادی جاتی۔

مزید خبریں :