08 اکتوبر ، 2014
کراچی .......کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں سبزی منڈی پولیس کی کاروائی 2 مبینہ ملزم ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق جنجال گوٹھ میں سبزی منڈی پولیس کی کاروائی کے دوران 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، ملزمان میڈیکل اسٹور پر واردات کر رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہو گیا،جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان مارے گئے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔