پاکستان
10 اکتوبر ، 2014

علامہ حامد موسوی کے بھائی کا انتقال ،کل چکوال میں تدفین ہوگی

راولپنڈی........تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ قائدملت جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی کے چھوٹے بھائی آغاسیدمقبول علی شاہ موسوی سی ایم ایچ راولپنڈی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ ہفتے کو علی ؑ مسجدسٹیلائٹ ٹائون راولپنڈی میں اداکیگجائے گی ۔اور تدفین آبائی گائوں وریامال ضلع چکوال میںکی جائے گی۔

مزید خبریں :