پاکستان
22 اپریل ، 2012

سندھ کے صوبائی وزیر عبدالسلام تھہیم انتقال کر گئے

سندھ کے صوبائی وزیر عبدالسلام تھہیم انتقال کر گئے

کراچی…سندھ کے صوبائی وزیر عبدالسلام تھہیم انتقال کر گئے ۔ وہ کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے شہداد پور میں واقع ان کے آبائی علاقے طیب تھہیم میں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں :