پاکستان
03 نومبر ، 2014

واہگہ کی تقریب میں قوم کے عزم کا اظہار کیا گیا،آئی ایس پی آر

 واہگہ کی تقریب میں قوم کے عزم کا اظہار کیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی......ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب روایتی جوش و جذبے سے منعقد ہوئی ۔اپنے ایک پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ واہگہ بارڈر کی تقریب میں قوم کے عزم کا اظہار کیا گیا، دہشتگردی کے خاتمے کےلیے پوری قوم متحد ہے۔

مزید خبریں :