04 نومبر ، 2014
چاغی......چاغی میں لیویزکی کارروائی کے نتیجے میں12افغان باشندوں کوبازیاب کرالیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنرچاغی کے مطابق لیویزنےفائرنگ کےتبادلےمیں 4اغواکار کوگرفتارکرلیا گیا ہے،اغوا کاروں سے2کلاشنکوف،2گاڑیاں اور25موبائل فونزبرآمد کیے گیے ہیں۔