05 نومبر ، 2014
کراچی......کراچی کے 3ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق سلیم راجپوت کو ڈپٹی کمشنرساؤتھ، آغا پرویزکو ڈپٹی کمشنرضلع شرقی جبکہ آصف جان صدیقی کو ڈپٹی کمشنرکورنگی تعینات کردیا گیا۔سمیع صدیقی،مصطفیٰ جمال اورزبیر چنا کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔