06 نومبر ، 2014
تربت.......بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کی تحصیل تمپ میں دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔