دنیا
07 نومبر ، 2014

ڈیلس:ڈاکٹر فریحہ سومرو کی والدہ کے انتقال پر شفقت تنویرکی تعزیت

ڈیلس ...... راجہ زاہد اختر خانزادہ......سابق ا سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کی نائب صدر ڈاکٹر فریحہ قاضی سومرو کی والدہ ماجدہ اور سابق وزیراطلاعات قاضی عبدالمجید عابد کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں ۔ وہ کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی امریکا کے صدر شفقت تنویر مسلم ڈیموکریٹک کاکس امریکا کے شریک چیرمین سید فیاض حسن ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ممبرز راجہ زاہد خانزادہ توصیف کمال ڈاکٹر قصیر عباس پاکستان امریکن ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر عامر سلیمان سندھی ایسوسی ایشن نارتھ ٹیکساس کے صدر معظم بھنگر اور دیگر نے تمام لواحقین خاص طور پر ڈاکٹر فریحہ قاضی انکے شوھر ضمیر سومرو سے دلی تعزیت کی ہے ۔

مزید خبریں :