24 جنوری ، 2012
لاہور…لاہور میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ،کل یکم ربیع الاول1433ہوگی،تاہم چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی جس کا اجلاس چیئر مین کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں جاری ہے۔