17 نومبر ، 2014
تھرپارکر........ تھرپارکر میں آج غذائی قلت اوردیگربیماریوں سے انتقال کرنےوالے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں زیرعلاج مزید 2 بچے دم توڑگئے ہیں ،انتقال کرجانےوالے بچوں کی عمریں 5 دن اور 10 دن ہیں۔رواں ماہ کے دوران 30 ہوگئی بچے دم توڑ گئے ہیں ۔حال ہی میں جان سے جانیوالے بچوں کا تعلق گائوں دھوندر اور لونیار سے ہے۔