پاکستان
17 نومبر ، 2014

کراچی میں موسم رات میں سرد رہنے کا امکان

کراچی میں موسم رات میں سرد رہنے کا امکان

کراچی.......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :