پاکستان
17 نومبر ، 2014

طاہرالقادری کینیڈا سے برطانیہ پہنچ گئے

 طاہرالقادری کینیڈا سے برطانیہ پہنچ گئے

لندن.....پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کینیڈا سے برطانیہ پہنچ گئے۔برطانیہ میں ڈاکٹرطاہرالقادری عوامی تحریک کے ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے ۔اس دورے کے دوران طاہرالقادری لندن میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

مزید خبریں :