پاکستان
19 نومبر ، 2014

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی ...... انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت ملزمان کے وکیل کی عدالت میں عدم حاضری کے باعث بغیرکسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ آئندہ سماعت 4 دسمبر کو ہو گی ۔

مزید خبریں :