پاکستان
19 نومبر ، 2014

پاک فوج نے ضرب عضب میں بڑی قربانی دی ،شاہ محمود قریشی

پاک فوج نے ضرب عضب میں بڑی قربانی دی ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد......تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ضرب عضب میں بڑی قربانی دی ، سرتاج عزیز کے بیان نے آپریشن پر پانی پھیر دیا۔ وہ اس حوالے سے وضاحت کرکے ملک کو پریشانی سے نکالیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور فوج ایک صفحے پر نہیں ہیں ،اس بیان سے آرمی چیف کا دورہ امریکا بھی متاثر ہوگا،جبکہ دفتر خارجہ کو بھی فی الفور مشیر خارجہ کے بیان سے ہٹنا پڑا،شاہ محمود نے کہا میں خود بھی وزیر خارجہ رہا ہوںایسے بیانات سےمشکل صورت حال کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

مزید خبریں :