پاکستان
21 نومبر ، 2014

کراچی: چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک

کراچی: چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک

کراچی.......چنیسر گوٹھ میں ملزمان اور سی آئی ڈی پولیس کے درمیان مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔انچارج سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق مشتبہ ملزمان کو پکڑنے کے لئیے چینسر گوٹھ میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کی۔ اس دوران ملزمان اور سی آئی ڈی پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ مظہر مشوانی کے مطابق ہلاک ملزم سردار ثاقب ہیڈ کانسٹیبل سمیت متعدد افراد کے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

مزید خبریں :