پاکستان
23 نومبر ، 2014

کراچی ایرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ آگ سے بال بال بچ گیا

کراچی ایرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ آگ سے بال بال بچ گیا

کراچی......کراچی ایرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ آگ سے بال بال بچ گیا۔طیارہ کھینچنے والے ٹگ ماسٹر کو آگ لگنے کے باجود الگ نہ کیا گیا۔ ، فائر ٹینڈرز بھی 15 منٹ بعد پہنچے ۔

مزید خبریں :