23 نومبر ، 2014
گجرات......گجرات میں سابق کونسلرچودھری گلزار کے قتل کے مقدمے میں نامزد 26افراد کے رشتے داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ڈی پی اوکا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ملزمان بے گناہ ثابت ہوئے تو رہا کردیے جائیں گے ۔ تھانہ سرائے عالمگیرپولیس نے قتل کے الزام میں 26افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کچھ ملزموں کو گرفتار کیاہے ۔