27 نومبر ، 2014
کراکس......وینزویلا کی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے 17ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قیدی بھوک ہڑتال پر تھے اور بھوک ہڑتال کے دوران 17 قیدی دم توڑ گئے ۔