دنیا
30 نومبر ، 2014

واشنگٹن میںبرفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ

 واشنگٹن میںبرفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ

واشنگٹن........ امریکی ریاست واشنگٹن میں دن بھرجاری رہنے والی برفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔ امریکا کی شمالی ریاست واشنگٹن میں ہفتے کی صبح شروع ہونے والی برفباری تمام دن جاری رہی جس نے گھروں، گاڑیوں، درختوں کو سفید رنگ میں رنگ دیا اور مختلف علاقے 3 انچ برف سے ڈھک گئے، بجلی کے تاروں پر جمی برف اور تیز ہواؤں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بھی غائب ہے۔

مزید خبریں :