کھیل
01 دسمبر ، 2014

اردن کے ڈرائیور نے "کنگ آف ڈرفٹ" کا تاج اپنے سر سجالیا

اردن کے ڈرائیور نے

دبئی ......اردن کے ڈرائیور نے "کنگ آف ڈرفٹ" کا تاج اپنے سر سجالیا ۔دبئی کے موٹر فیسٹول میںڈرفٹنگ کا سالانہ مقابلہ ہوا ۔یو اےای،عمان، کویت، لبنان، اردن،مصراور تیونس سے ائے16 ماہر کار ڈرفٹرز نے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔اردن کے احمد Dahamنے ڈرفٹنگ چمپئین شپ میں سب کو مات دے کر مقابلہ اپنے نام کرلیا،دبئی موٹر فیسٹول6 دسمبر تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :