پاکستان
08 دسمبر ، 2014

حکومتی غنڈوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو قتل کیا، محمودالرشید

حکومتی غنڈوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو قتل کیا، محمودالرشید

فیصل آباد..........تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کے موقع پر حکومتی غنڈوں نے فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دو کارکنوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔ یہ الزام انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفت گو میں لگایا۔

مزید خبریں :