دنیا
11 دسمبر ، 2014

امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا

امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا

واشنگٹن.......امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا ہے۔ امریکاافغانستان میں کوئی جیل نہیں چلارہاہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکاکی تحویل میں اس وقت کوئی قیدی نہیں ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا ہے۔

مزید خبریں :