پاکستان
14 دسمبر ، 2014

کل سے نواز شریف کی الٹی گنتی شروع ہوگی، عمران خان

کل سے نواز شریف کی الٹی گنتی شروع ہوگی، عمران خان

اسلام آباد.........چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے نواز شریف کی الٹی گنتی شروع ہوگی، نئے پاکستان میں جرم کرنے والا جیل جائے گا چاہے وہ نواز شریف ہو یا آصف زرداری۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جو مرضی کر لیں کل لاہور بند ہو کررہے گا، رانا ثنا اللہ اور گلو بٹوں کی وجہ سے حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں :