پاکستان
17 دسمبر ، 2014

ملافضل اللہ گروپ نےحملےکی ذمےداری قبول کرلی

ملافضل اللہ گروپ نےحملےکی ذمےداری قبول کرلی

پشاور......ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب ہے۔

مزید خبریں :