پاکستان
17 دسمبر ، 2014

کورہیڈکوارٹر پشاور میں شہدا کی غائبانہ نمازجنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

کورہیڈکوارٹر پشاور میں شہدا کی  غائبانہ نمازجنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

پشاور ......کورہیڈکوارٹر پشاور میں اسکول حملے کے شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم باجوہ ،گورنراوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا،اسپیکر صوبائی اسمبلی، کور کمانڈر پشاوراور سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔

مزید خبریں :