کھیل
18 دسمبر ، 2014

سعید اجمل کینیا کیخلاف ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

سعید اجمل کینیا کیخلاف ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

لاہور........ آف اسپنر سعید اجمل کینیا کے خلاف ون ڈے میچ میں پاکستان اے کی نمائندگی کریں گے۔ سعید اجمل کینیا کے خلاف چوتھے اور پانچویں میچ میں شرکت کریں گے۔سعید اجمل کے ایکشن کو آئی سی سی غیر قانونی قرار دے چکی ہے۔ پی سی بی سعید اجمل کے ایکشن پر بائیو مکینکس لیب سے ٹیسٹ کراچکی ہے، ثقلین مشتاق سعید اجمل کا ایکشن ٹھیک کروانے کیلئے ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

مزید خبریں :