پاکستان
20 دسمبر ، 2014

لاہور:واہگہ بارڈر پر خود کش حملہ آور کےاعضا دفنا دیئے گئے

لاہور:واہگہ بارڈر پر خود کش حملہ آور کےاعضا دفنا دیئے گئے

لاہور......2 نومبرکو لاہور کے واہگہ بارڈر پر خود کش دھماکہ کرنے والے حملہ آور کے جسمانی اعضا مقامی قبرستان میں دفنا دیئے گئے۔لاہور کے واہگہ بارڈر پر2 نومبرکو خود کش دھماکا ہوا تھا۔ باجوڑ کے دہشت گرد 23 سالہ حنیف کے بچے کچے اعضا مردہ خانے میں پڑے تھے۔ جہاں سے آج انہیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ایدھی فائونڈیشن کے حوالے کر دیا۔ ایدھی فائونڈیشن نے دہشتگرد کے اعضاء میانی صاحب قبرستان میں دفن کر دیئے۔

مزید خبریں :