پاکستان
21 دسمبر ، 2014

لاہور : گلشن راوی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

لاہور : گلشن راوی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

لاہور ........لاہور کے علاقے گلشن راوی میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن روای کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں موٹرسائکل سوار انور اور شامی ہلاک ہو گئے جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، مقتولین کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لئے ڈیڈ ہاوس منتقل کر دی گئیں ہیں ۔

مزید خبریں :