26 اپریل ، 2012
پشاور… خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے این آر او سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو موجودہ حالات میں غیر مناسب قرار دیا تاہم ان کا موقف ہے کہ حکومت کو عدالتی فیصلے کو تسلیم کرنا چاہئے۔