کھیل
27 اپریل ، 2012

آئی پی ایل میں آج دہلی اور ممبئی کا مقابلہ ہوگا

آئی پی ایل میں آج دہلی اور ممبئی کا مقابلہ ہوگا

دہلی…آئی پی ایل میں آج دہلی ڈیرڈیولز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ دہلی ڈیرڈیولز 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پرہے جبکہ ممبئی انڈینز کے 8 پوائنٹس ہیں۔ جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔

مزید خبریں :