پاکستان
01 جنوری ، 2015

جامعہ کراچی:آج ہونے والا بی کام کا پرچہ ملتوی

جامعہ کراچی:آج ہونے والا بی کام کا پرچہ ملتوی

کراچی.....جامعہ کرچی میں آج ہونے والا بی کام کا پرچہ ملتوی کردیا گیا۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق شہر میں شدید گردوغبار اورتیزہواؤں کےباعث آج ہونے والابی کام کاپرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :