04 جنوری ، 2015
شوال ......شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقہ الواڑہ منڈی میں جاسوس طیارے کا میزائل حملے میں7افرادہلاک ہو گئے۔جاسوس طیارے کے حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حافظ گل بہادر کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابقشمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والوں میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر بھی شامل ہے۔جاسوس طیارے سے حافظ گل بہادر کے مرکز پر حملہ کیاگیا۔حافظ گل بہادر کے مرکز پر 2میزائل فائر کیے گئے ۔