پاکستان
04 جنوری ، 2015

ایئرپورٹ حملےمیں ملوث دہشتگردوں کو ماردیا،کراچی پولیس چیف

 ایئرپورٹ حملےمیں ملوث دہشتگردوں کو ماردیا،کراچی پولیس چیف

کراچی...... کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ حملےمیں ملوث تمام دہشت گردوں کو ماردیا گیا ہے، جبکہ ان کی معاونت کرنے والوں کو شاہ فیصل کالونی اور نواب شاہ سمیت دیگر مقامات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ آج بھی کراچی میں12ربیع الاول کے موقع سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :