06 جنوری ، 2015
کراچی...... سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایکشن پلان ترتیب دینے کے لیے 8 جنوری کو اعلیِ سطح کا اجلاس ہوگا۔ ڈاکٹر نیاز عباسی نے مزید کہا کہ وفاقی وزارت داخلہ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایکشن پلان ترتیب دینے کے لیے 8 جنوری کو اعلیِ سطح کا اجلاس ہوگا۔