پاکستان
07 جنوری ، 2015

فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کیے جائیں، الطاف حسین

 فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کیے جائیں، الطاف حسین

لندن........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کیے جائیں، پاکستان کو مضبوط ومستحکم بنانے کیلئے آسمان سےفرشتے نہیں اتریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سلمان تاثیر کی برسی کے تقریب پرحملہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے انھیں سزا دی جائے، لال مسجد کے خطیب کے خلاف ایف آئی آر کی روشنی میں انہیں فی الفورگرفتارکیا جائے، ذکی الرحمان لکھوی کے حوالہ سے ٹھوس لائحہ عمل تیارکیا جائے، کالعدم تنظیموں کے سربراہوں کی تقاریر پرفی الفور پابندی عائد کی جائے۔

مزید خبریں :