پاکستان
11 جنوری ، 2015

کراچی :ہائی وے پر مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم،متعدد زخمی

کراچی :ہائی وے پر مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم،متعدد زخمی

کراچی .....کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں بس میں آگ لگ گئی متعدد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وےپرمسافرکوچ اورآئل ٹینکرمیں ٹکر ہوئی، جس کے باعث کوچ کو آگ لگ گئی، کوچ سے چھلانگ لگانے کی وجہ سے 4مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگی کوچ میں تاحال مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :