دنیا
23 جنوری ، 2015

ریاض: شاہ عبداللہ کی العودقبرستان میں تدفین کردی گئی

ریاض: شاہ عبداللہ کی العودقبرستان میں تدفین کردی گئی

ریاض......... شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی دارالحکومت کےالعودقبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق تدفین میں شاہی خاندان کےافرادسمیت سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔ اس سے قبل شاہ عبداللہ کی نماز جنازہ امام ترکی جامع مسجدمیں ادا کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سعودی شاہی خاندان کےعمائدین، وزیراعظم نوازشریف، پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت کئی عرب و اسلامی ممالک کےسربراہان نے شرکت کی۔

مزید خبریں :