کاروبار
26 جنوری ، 2015

پاکستان اسٹیٹ آئل کا جہاز 50 ہزار ٹن تیل لیکر کراچی پہنچ گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا جہاز 50 ہزار ٹن تیل لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی.....پیٹرول کی قلت دور کرنے کے لئے جو اقدامات لئے گئے تھے اس میں حکومت کامیاب ہو گئی، پاکستان اسٹیٹ آئل کا جہاز 50 ہزار ٹن تیل لے کر کراچی پہنچ گیا، پیٹرول کراچی پورٹ پراترناشروع ہوگیا ہے جبکہ دوسرا جہاز 50 ہزار ٹن کا 29 جنوری کو لنگر انداز ہوگا۔پاکستان اسٹیٹ آئل مارچ تک 2 لاکھ ٹن پیٹرول درآمد کرے گا،آئندہ چند ماہ میں مزید 3 لاکھ ٹن پیٹرول بھی درآمد کیا جائے گا۔

مزید خبریں :