دنیا
26 جنوری ، 2015

یمن میں امریکی ؕڈرون حملہ ،القاعدہ کے تین مبینہ شدت پسند ہلاک

یمن میں امریکی  ؕڈرون حملہ ،القاعدہ کے تین مبینہ شدت پسند ہلاک

صنعا....یمن میں ایک امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں ایک گاڑی کونشا نہ بنایا گیا جس میں تین مشتبہ افراد سوارتھے،حملہ شبوا صوبے کے قریب سرحدی علاقے میں کیا گیا جو القاعدہ کا مضبوط مرکز سمجھا جاتا ہے،یہ یمن میںرواں سال ہونے والا پہلا امریکی ڈرون حملہ ہے۔

مزید خبریں :