دنیا
26 جنوری ، 2015

امریکا: وائٹ ہاؤس کےجنوب مشرقی حصےمیں کواڈکوپٹرگرکرتباہ

امریکا: وائٹ ہاؤس کےجنوب مشرقی حصےمیں کواڈکوپٹرگرکرتباہ

واشنگٹن..........امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کےجنوب مشرقی حصےمیں کواڈ کوپٹر گر کر تباہ ہوا ہے۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق کواڈکوپٹر کی مکمل جانچ تک وائٹ ہاؤس کمپلیکس بند رکھا جائے گا، جبکہ کواڈ کوپٹر اڑانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :