پاکستان
27 جنوری ، 2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا رکارڈ قائم کردیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا رکارڈ قائم کردیا

کراچی .......کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا رکارڈ قائم کردیا۔آج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 34ہزار 538پوائنٹس کی سطح پر بندہوا۔ جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 72 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

مزید خبریں :