پاکستان
30 اپریل ، 2012

لاہور:تھانہ شمالی چھاوٴنی میں لانڈری شاپ میں آتشزدگی

لاہور ... لاہور میں تھانہ شمالی چھاوٴنی میں لانڈری شاپ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔تھانہ میں واقعہ اہلکاروں کے کپڑے دھونے اور استری کرنے والی شاپ میں اچانک بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری شاپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ،آگ لگنے سے تمام کپڑے جل کر خاکستر ہو گئے۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید خبریں :