پاکستان
Time 09 نومبر ، 2022

پاکستان ٹیم کی فتح: عمران خان مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے

عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا— فوٹو:فائل
عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا— فوٹو:فائل

سابق وزیراعظم عمران خان قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے۔

— فوٹو: اسکرین گریب
— فوٹو: اسکرین گریب

عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا اور بعدازاں  تصحیح کرکے ٹوئٹ میں بابر اعظم کا نام لکھا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔

مزید خبریں :