بجٹ 2019

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کیلئے 900 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش

Updated 5 years ago

گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جب کہ گریڈ 17 سے 19 تک 5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا، بجٹ دستاویزات