ایم کیو ایم پاکستان کو دو اہم مسائل کا سامنا ہے جس میں ایک گورنر سندھ کی تقرری اور دوسرا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وفاقی وزیر بننا شامل ہے